دھکا دینے پر روبوٹ نے گاہک کی لاتوں گھونسوں سے تواضع کردی، ویڈیو وائرل روسی الیکٹرانکس اسٹور میں روبوٹ اور گاہک آمنے سامنے آگئے