اوپن اے اٰئی کا نیا اور خطرناک ورژن سامنے آ گیا، سیکیورٹی خامیاں خود ڈھونڈے گا تاہم اس طاقتور اے آئی ماڈل کی آمد کے ساتھ سیکیورٹی خدشات بھی بڑھ گئے ہیں