فیفا میں بغاوت سر اٹھانے لگی، اٹلی نے بھی انفانتینو کی حمایت سے انکار کر دیا متعدد ممالک کی قومی فٹبال فیڈریشنز بھی ان کی دوبارہ انتخابی حمایت واپس لے چکی ہیں