ویمنز ایشیا کپ، محسن نقوی کی قومی ویمن ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کو جیت کا ہدف دے دیا تسلسل کے ساتھ کھیلیں اور اپنی تمام تر توجہ کھیل پر مرکوز رکھیں، چیئرمین پی سی بی