Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر راشد خان کا اہم بیان سامنے آگیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ورلڈکپ ہمارے لیے یادگار تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی پوسٹ میں افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا کہ ہمیں یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہمیشہ یاد رہے گا، ہر کھلاڑی نے جس طرح ڈٹ کر

Loading...