Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خواجہ آصف

کیوں نہ اقوام متحدہ سے امریکی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کہا جائے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ اقوام متحدہ سے امریکی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کہا جائے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے قرارداد 901 پر وزیر دفاع خواجہ محمد اصف کا سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قرارداد ایک ایسے ملک کی جانب سے سامنے آئی ہے جس نے بیسویں

Loading...