
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی، شہر میں شدید گرمی اور نمی کے سبب بادل بنے۔ بارش شہرکے مضافات ایم نائن موٹروے اور گلشن معمار سے شروع ہوئی، جس کے بعد سرجانی، فیڈرل بی ایریا اور منگھوپیر میں تیز بارش ہوئی۔ نارتھ







