Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

متعدد یورپی ممالک کے بعد ایشیائی ملک آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت کو شہری آبادی کے خلاف تشدد قرار دے دیا۔ آرمینیا کے وزارت خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی قانون، مساوات اور خودمختاری کی تصدیق کرتے ہوئے

Loading...