
بھارت کے سابق فاسٹ بولر گھر کی چھت سے گر کر ہلاک
بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن گھر کی بالکنی سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر ڈیوڈ جانسن بینگلورو میں اپنے اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل کی بالکنی سے گرکر ہلاک ہوئے، انہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ڈیوڈ جانسن اپنے گھر کے پاس ہی ایک اکیڈمی بھی چلا رہے تھے مگر ان دنوں ان کی صحت کچھ ٹھیک







