Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پیپلزپارٹی نے بجٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر شہبازشریف نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں کےسینئررہنما بھی موجود ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیراطلاعات عطا

Loading...