Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ اجلاس میں گزشتہ 6 سال کی ایکسپورٹس کی تفصیلات پیش

سینیٹ کا اجلاس چئیرمین یوسف رضاء گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں گزشتہ 6 سال کی ایکسپورٹس کی تفصیلات پیش کی گئیں، وزارت تجارت کی جانب سے ایکسپورٹس کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ تحریری جواب میں بتایا گیا کہ سال 2017-18 میں پاکستانی ایکسپورٹس 23 ارب ڈالر رہیں، سال 2018 -19 میں 23 ارب ڈالر 2019-20 میں 21ارب ڈالر ایکسپورٹس رہیں۔ تفصیلات میں بتایا گیا کہ سال

Loading...