
وقت آنے پر دوسری شادی کروں گا، اظہر علی
قومی ٹیم کے سابق کپتان اظر علی کا کہنا ہے کہ پہلی شادی ارینج ہوئی تھی اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر دوسری شادی سے متعلق فیصلہ کروں گا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی نجی زندگی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میری شادی 2007 میں گھر والوں کی مرضی سے ہوئی جس سے







