
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا
گوجرانوالہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی منظور قادر نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور چیئرمین پی سی بی کے خلاف مقامی عدالت میں پٹیشن دائر کی۔ درخواست میں میں سیکریٹری داخلہ، مینجر اور کوچ قومی کرکٹ ٹیم، چیف سلیکٹر،







