
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو چیف سیکریٹری کا اضافی چارج دے دیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو چیف سیکریٹری کا اضافی چارج دے دیا۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے عابد مجید کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری ہوم عابد مجید سوئٹرزلینڈ میں پولیو کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس میں چیف سیکریٹری کی حیثیت شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ







