Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی 

کراچی کی سیشن عدالت نے ڈکیتی مزاحمت کے دوران شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنادی۔ ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ (ویسٹ) کے پریذائیڈنگ آفیسر اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امیر الدین نے ملزم شکور خان کو 25 ستمبر 2018 کو بلدیہ ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک نوجوان کے قتل کا مجرم قرار دیا۔ اپنے ریمارکس میں جج نے کہا کہ مجرم نے سفاکیت

Loading...