
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا اختیار دے دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی







