Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم شہبازشریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم بیرون ملک دورے سے واپسی پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے اور مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی

Loading...