Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹیکس

تنخواہ دار طبقے پر غیرمنصفانہ ٹیکس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست داٸر

تنخواہ دار طبقے اتحاد کی جانب سے غیر منصفانہ ٹیکس عاٸد پر سپریم کورٹ میں درخواست داٸر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے غیر منصفانہ ٹیکس کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کی درخواست کی گئی ہے۔ درخواست گزار  کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے پر عائد غیر منصفانہ ٹیکس کے سنگین مسئلے کی طرف توجہ دی جاٸے، منصفانہ ٹیکس کی شرحیں بحال کی جاٸیں۔ درخواست

Loading...