Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روس کے علاقے داغستان میں پورے چہرے کے نقاب پر پابندی عائد 

روس کے مسلم اکثریتی علاقے داغستان میں خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق داغستان میں مفتیان نامی اسلامی تنظیم نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ روس کی وزارت مذہبی امور کی اپیل کے بعد خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی پابندی عائد کررہے ہیں۔ مفتیان نے اپنے بیان میں

Loading...