
چیئرمین پی ٹی آئی نے فواد چودھری سے رابطوں کی تردید کردی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے فواد چودھری سے رابطوں کی تردید کردی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ کسی سے ہم کوئی ایسی درخواست نہیں کررہے ہیں اور اس کی نہ ضرورت ہے، کسی بھی سابقہ رکن کی کی واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ کل ہی بانی پی ٹی آئی







