Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریلوے پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے مسافر کی جان بچالی

پاکستان ریلوے پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے مسافر کی جان بچالی۔ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس ٹرین نے لانڈھی ریلوے اسٹیشن پر غیر متوقع اسٹاپ کیا تو سہیل نامی مسافر ریل گاڑی سے اتر کر اسٹال سے پانی لینے گیا، لیکن وہ ابھی اسٹال پر پہنچا ہی تھا کہ ٹرین چل پڑی۔ مسافر نے بھاگ کر چلتی ٹرین پر سوار ہونے کی کوشش کی لیکن

Loading...