
پیرس میں چھوٹا طیارہ موٹر وے پر گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ موٹر وے پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں سیاح ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ پریس میں شام 4 بجے کے قریب کولیجئین کے مقام پر اے 4 موٹروے پر ایک چھوٹے طیارے کے گرنے کی اطلاع ملی، ابتدائی تحقیقات میں یہ بات







