Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عاطف اکرام شیخ

برآمدی شعبے کو مراعات دیئے بغیر زرمبادلہ حاصل کرنا محض خواب ہوگا، عاطف اکرام

صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ کاروبار دوست کلچر اپنایا جائے ، بزنس مین کو ساتھ بٹھائیں پھر ہی مسائل کا حل ممکن ہے۔ صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ برآمدی شعبے کو مراعات دیئے بغیر زرمبادلہ حاصل کرنا محض خواب ہوگا، ایکسپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس ظالمانہ اقدام ہےبجٹ میں لگنے والے ٹیکسز

Loading...