
کراچی کے علاقے میٹروول میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
کراچی کے علاقے میٹروول میں دو روز قبل شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 17 سالہ لڑکی کے اہلخانہ مقدمے سے پیچھے ہٹ گئے۔ کراچی کے علاقے میٹروول میں 2 روز قبل گرلز کالج کے قریب شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 سالہ خدیجہ گولی لگنے سے جان کی بازی ہارگئی۔ پولیس نے بتایا کہ دولہا نورزمان اور







