
کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کم عمر نوجوان ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کم عمر نوجوان ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وارداتیں کرنے والے ملزمان کی انٹیروگیشن رپورٹ اور ویڈیو بیان بول نیوز نے حاصل کرلیا، جس میں ملزمان نے تسلیم کیا کہ ہم نے اورنگی ٹاؤن 13 نمبر عزیز ملت اسکول کے قریب پر100 واردات کی تھی، شہریوں سے ہم نے گاڑی ، نقدی اور موبائل چھینا تھا،







