
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے 15رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان
ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ندا ڈار کو قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، گل فیروزہ، ارم جاوید، منیبہ علی، ناجیہ علوی، نشرہ سندھو، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدررا امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ وہاب اور طوبہ حسن شامل ہیں۔ محمد وسیم ٹیم کے ہیڈ کوچ، عبدالرحمن







