آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کیلئے نقصان دہ ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کسی صورت نہیں ہونی چاہیے لیکن لڑائی کسی صورت مسائل کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، افغانستان، چین، ایران خطے میں امن کے لیے بات چیت







