
روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ویرات کوہلی کے بعد بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان روہت شرما نے بھی اس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ ویرات کوہلی کی طرح یہ میرا بھی آخری میچ تھا۔ روہت شرما







