
پاکستان کے حمزہ خان نے ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے حمزہ خان نے اسلام آباد میں ہونے والی 31ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 19 کا فائنل ٹاپ سیڈ حمزہ خان اور نمبر تین سیڈ ملائیشیا کے حارث دانیال کے درمیان ہوا جس میں پاکستانی کھلاڑی نے با آسانی کامیابی حاصل کرلی۔ ٹاپ سیڈ حمزہ خان کی جیت کا اسکور 5-11، 10-12 اور 9-11 رہا۔ انڈر 17







