Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم آزاد کشمیر

کرپشن اور اقرباء پروری کا دور ختم ہو گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ  کرپشن اور اقرباء پروری کا دور ختم ہو گیا، ریاست میں ایک قانون لاگو ہے جو امیر اور غریب دونوں کے لیے برابر ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے ریڑھ باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منتخب ممبران اسمبلی اپنے اپنے حلقے میں مکمل بااختیار ہیں، میری حکومت کے کسی بھی وزیر

Loading...