
بوہیمیا کا اصلی نام کیا ہے؟ گلوکار نے بتا دیا
پاکستانی نژاد امریکی ریپر اور گلوکار بوہیمیا نے اپنا اصلی نام بتادیا ہے۔ حال ہی میں پاکستانی نژاد امریکی ریپر اور گلوکار بوہیمیا نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ انہیں بوہیما کے علاوہ اور کس نام سے پکارا جائے؟ جس پر گلوکار نے کہا کہ انہیں راجا کہہ کر بلا سکتے ہیں کیونکہ ان کے گھر







