Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نفیس کی گود بھرائی رسم کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس کی گود بھرائی رسم کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گود بھرائی رسم کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو شوہر، والدہ، دوستوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared

Loading...