
معروف برطانوی گلوکارہ و اداکارہ چل بسیں
معروف برطانوی پاپ گلوکارہ اور نغمہ نگار ماریان فیتھ فل انتقال کر گئیں۔ ماریان فیتھ فل کی موسیقی کی تشہیری کمپنی ’ریپبلک میڈیا‘ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ ’انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ گلوکارہ، نغمہ نگار اور اداکارہ ماریان فیتھ فل 78 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں‘۔ ماریان فیتھ فل کا







