Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ نیلو بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

معروف اداکارہ نیلو بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے۔ اداکارہ نیلو بیگم سرگودھا کے نواحی قصبے بھیرہ کے مسیحی گھرانے میں 30 جون 1940 کو آنکھ کھولنے والی سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس فلمی دنیا کی نیلو بنی، فلم ڈائریکٹر ریاض شاہد سے شادی کے وقت انہوں نے اسلام قبول کیا اور نام عابدہ رکھا گیا۔ نیلو بیگم نے 1956 میں ہالی ووڈ فلم ’بھوانی جنکشن‘ کے

Loading...