
طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جامشورو میں مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر چیلنجز درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ آپکے والدین کا ہے، طلبہ کی







