
ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جامشورو میں مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کامیاب ہونے والے طلبہ کیلئے آج خوشی کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں







