
ملک میں جو بدتمیزی کا ٹیومر پھیلا ہوا ہے اسکا کوئی علاج نہیں ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ملک میں جو بدتمیزی کا ٹیومر پھیلا ہوا ہے اسکا کوئی علاج نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک فساد تمام حربے استعمال کرچکی ہے، یہ باہر نکلنے کے نہ قابل ہیں اور نہ ہی لوگ انکے لیے نکلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ







