Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز وائرل

معروف کامیڈین و گلوکار چاہت فتح علی خان اور ماڈل، اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں معروف کامیڈین و گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹی وی میزبان متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ کامیڈین کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیوز میں انہیں متھیرا کو گلے لگانے اور ان کے ساتھ رومانوی ہونے کی

Loading...