Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح ہوگیا ہے۔ سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے ابتسام الحق کا نکاح 23 جنوری کو ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو گرافرز کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے کافی پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔     View this post on Instagram

Loading...