Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیف علی خان پر حملہ؛ اروشی روٹیلا نے اداکار سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے معروف اداکار پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔  ایک انٹرویو میں اداکارہ نے سیف علی خان پر حملے کی مذمت تو کی، لیکن ساتھ ہی اپنے قیمتی زیورات کی نمائش بھی کی اور سیف کے بارے میں بات کرتے کرتے اپنی مہنگی ہیرے کی گھڑی اور انگوٹھیوں سے متعلق بات شروع کردی تھی۔ اس انٹرویو کی

Loading...