Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف گلوکار جواد احمد نے بجلی چوری کا الزام بےبنیاد قرار دے دیا

معروف گلوکار جواد احمد نے بجلی چوری کے الزام کو بےبنیاد قرار دے دیا ہے۔ برابری پارٹی کے چیئرمین جواد احمد نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھر پر تھے جب ان کی اہلیہ نے سیلون سے کال کی اور بتایا کہ کچھ افراد سروے کے نام پر میٹر چیک کر رہے ہیں۔ بعد میں معلوم ہوا کہ گرین میٹر اتار لیا

Loading...