Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیف پر حملہ؛ بھارتی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تردید کردی

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی تردید کردی ہے۔ بھارتی میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھیں کہ ممبئی پولیس نے سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تاہم اب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  پولیس نے واقعے سے متعلق کسی بھی ملزم کی گرفتاری کی تردید کردی ہے۔ پولیس

Loading...