Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کیا، ممبئی پولیس نے حملہ آور کی تلاش کے لیے 20 ٹیمیں تشکیل دی تھی۔ گزشتہ روز چاقو حملے کے بعد پولیس نے حملہ آور کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Loading...