
ثناء جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی ان دیکھی تصاویر وائرل
پاکستانی کی معروف اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید اور مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک کی شادی کی ان دیکھی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی کی معروف اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی ان دیکھی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’شادی کی سالگرہ مبارک







