Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر مخلتف شوبز پیجز پر اداکار احمد علی اکبر کی قوالی نائٹ کی تصاویرپوسٹ کی گئی ہیں، جو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اداکار کی شادی کی تقریبات کا آغاز قوالی نائٹ سے ہوا، جس میں دلہا اور دلہن اپنے دوست و احباب کے گرد نظر

Loading...