
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 360 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 12 ہزار 564 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج ٹریڈںگ کے دوران انڈیکس کی بلند سطح 113,477 اور کم سطح 112,540 پوائنٹس رہی۔ مارکیٹ میں 30 ارب روپے مالیت کے 59 کروڑ حصص کے سودے ہوئے، کاروبار کے دوران176 کمپنیوں







