
دنیا کا سب سے امیر کم عمر امریکی اداکار چھ ملین ڈالرز کا مالک
اس وقت دنیا کا سب سے امیر کم عمر امریکی اداکار بالی ووڈ کے صف اوّل کے اداکاروں سے بھی زیادہ دولت کا مالک ہے، یہ بچہ صرف اپنے شو کا اسٹار ہے۔ یہ چائلڈ اداکار اپنے ٹین ایجر بننے سے پہلے ہی یہ سب کچھ حاصل کر چکا ہے۔ آئن آرمیٹیج کی عمر اس وقت 16 سال ہے، اور اس کے پاس حیران کن 6 ملین ڈالرز







