Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات کی عالمی سطح پر خدمات پوری امت مسلمہ کیلئے باعثِ فخر ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی عالمی سطح پر خدمات پوری امت مسلمہ کیلئے باعثِ فخر ہیں۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید اویس قادر شاہ نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کا قومی دن ترقی، امن اور بھائی چارے کی ایک روشن مثال ہے۔ انہوں

Loading...