
وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے، طلال چوہدری
رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کے بعد پی ٹی آئی کو ناکامی ہوئی، پی ٹی آئی لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، پی ٹی آئی والے ناکامی کے بعد بزدلی سے بھاگے۔ انہوں نے کہا







