Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی نے جمہوریت کی بنیاد رکھی اور متفقہ آئین دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کی بنیاد رکھی اور متفقہ آئین دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی شہید بینظیر بھٹو کی قیادت میں موجود رہی، سازشوں کا مقابلہ کیا، ایک نہیں دو آمروں کا مقابلہ بینظیر بھٹو شہید نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر

Loading...